لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز میں سہولیات کا فقدان اور ادویات ناپیدہوگئیں ، مریض ادویات کو ترس گئے جبکہ صفائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے مریض اور ان کے لواحقین کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ،اسی طرح طبی فضلہ تلف کرنے کیلئے مناسب