لاہور (روشن پاکستان نیوز)اسپیکر پنجاب اسمبلی نے پارلیمانی رولز میں ترمیم اور عملدرآمد کا اعلان کرتے ہوئے ہر اجلاس میں قومی ترانہ پڑھنا لازمی قرار دے دیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ملک محمد احمد کی زیر صدارت ہوا۔ سیشن کا آغاز تلاوت کلام پاک کے بعد قومی ترانے سے کیا