اتوار,  22 دسمبر 2024ء

پنجاب ،بلین ٹری سونامی پروگرام ، اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

پنجاب ،بلین ٹری سونامی پروگرام ، اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

  لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں 10 ارب درخت لگانے کے پروگرام ’ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام (فیزون) کی خصوصی آڈٹ رپورٹ میں عوامی وسائل کے ضیاع کے حوالے سے 13 بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں۔آڈٹ جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پروجیکٹ میں نظرثانی سے 1219 ایکڑ اراضی