پیر,  15  ستمبر 2025ء

پنجاب، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں، کارکنوں کی گرفتاری کیلئے فہرستوں کی تیاری

پنجاب، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں، کارکنوں کی گرفتاری کیلئے فہرستوں کی تیاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں ہونیوالے احتجاج کے حوالے سے پنجاب میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں، کارکنوں کی گرفتاری کیلئے فہرستوں کی تیاری کا حکم دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 24 نومبر کو ہونے والے احتجاج سے قبل راولپنڈی، جہلم،