اتوار,  12 جولائی 2026ء

پمز اسپتال میں مریضوں کو لوٹنے والا دو رکنی گروہ گرفتار

پمز اسپتال میں مریضوں کو لوٹنے والا دو رکنی گروہ گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے پمز اسپتال میں مریضوں اور ان کے تیمارداروں کے موبائل فون، پرس اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کرنے والے دو رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او کراچی کمپنی اور اے ایس آئی عارف حسین کی ٹیم نے