پلان کے تحت پی ٹی آئی کا ایک بہت تگڑا بلاک بن چکا ہے، فیصل واوڈا

پلان کے تحت پی ٹی آئی کا ایک بہت تگڑا بلاک بن چکا ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینئر سیاسی رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایک بہت تگڑا بلاک بن چکا، نمبرز 224 سے آگے جائیں گے۔  اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ آج کی سب سے بڑی