
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پشتو ثقافت میں واسکٹ کی بہت زیادہ اہمیت ہے، 23ستمبر پشتون ثقافت کے خوبصورت رنگوں کے منانے کا دن ہے، پشتون ثقافت میں کپڑوں کیساتھ واسکٹ اور روایتی چارسدہ کےچپل پہن کر شخصیت پر ایک نکھار آتاہے۔پشاور میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے واسکٹ