جمعرات,  16 اکتوبر 2025ء

پشاور ہائیکورٹ، سہیل آفریدی کے انتخاب کیخلاف جے یو آئی کی درخواست خارج

پشاور ہائیکورٹ، سہیل آفریدی کے انتخاب کیخلاف جے یو آئی کی درخواست خارج

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے انتخاب کو چیلنج کرنے والی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی درخواست خارج کر دی۔ یہ درخواست جے یو آئی کے رہنما اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن مولانا لطف الرحمان کی جانب سے دائر کی