








پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور میں پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس کی نیلامی میں سب سے زیادہ بولی “وزیر 1” نمبر پلیٹ پر لگائی گئی۔ پشاور کے نشتر ہال میں خیبر پختونخوا حکومت کے زیراہتمام پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس کی نیلامی منعقد کی گئی۔ جس میں کروڑوں روپے مالیت کی نمبر پلیٹس فروخت ہوئیں۔