پاکستان اور بنگلہ دیش کا ڈی ایٹ سمیت مختلف کثیرالجہتی فورمز پر تعاون بڑھانے پر اتفاق December 19, 2024
پشاور میں ٹماٹر کی 160 روپے کلو ہو گئی December 19, 2024 پشاور(روشن پاکستان نیوز)صوبائی دارالحکومت پشاور میں ٹماٹر کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ سرکاری نرخنامے میں ایک دن میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 30 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد ٹما ٹر کی فی کلو قیمت 130 سے بڑھ کر 160 روپے