تاریخی ورثے کی بحالی کیلئے لاہور اتھارٹی فار ہیری ٹیج ریوائیول قائم ، نواز شریف پیٹرن انچیف ہونگے March 16, 2025
تحریک طالبان پاکستان کا مفتی منیر شاکر پر حملے کی ذمہ داری قبول، مزید حملوں کی دھمکیاں March 16, 2025
مفتی منیر شاکر کو اسلحہ لائسنس اور سیکورٹی کیوں نہیں دی گئی؟ بیٹے کا تدفین سے انکار، ذرائع March 15, 2025 پشاور (روشن پاکستان نیوز) پشاور کے علاقے ارمڑ میں مسجد کے باہر ہونے والے آئی ای ڈی دھماکے میں زخمی ہونے والے مفتی منیر شاکر جانبر نہ ہو سکے اور ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق، ارمڑ دھماکے میں زخمی مفتی منیر شاکر ہسپتال میں دم توڑ گئے۔