پشاور میں بارش کا سلسلہ جاری ، دیگر شہروں میں بھی بادل برسنے کا امکان

پشاور میں بارش کا سلسلہ جاری ، دیگر شہروں میں بھی بادل برسنے کا امکان

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ، محکمہ موسمیات نے ملک کے دیگر حصوں میں بھی بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا ،پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے بعض اضلاع