هفته,  17 اکتوبر 2026ء

پشاور: دیر کالونی میں اسکول کی عمارت ناقص تعمیر کے باعث منہدم ہوئی، رپورٹ پولیس چیف کو ارسال

پشاور: دیر کالونی میں اسکول کی عمارت ناقص تعمیر کے باعث منہدم ہوئی، رپورٹ پولیس چیف کو ارسال

پشاور(روشن پاکستان نیوز) ایس ایس پی آپریشنز نے دیرکالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے کے واقعے کی رپورٹ  سی سی پی او کو ارسال کردی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق صبح 9 بج کر 5 منٹ پر اسکول کی چھت گرنے کی اطلاع ملی جس کے بعد ریسکیو 1122 اور