
پشاور (کرائم رپورٹر) پشاور میں دہشت گردی، قتل، اقدام قتل اور بھتہ خوری کے 13 مقدمات میں مطلوب خطرناک ملزم آدم عرف آدمے اپنے تین ساتھیوں سمیت پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق، خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس ٹیم نے راولپنڈی واہ کے علاقے کوہستان