اتوار,  23 فروری 2025ء

پشاور: ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایولویشن ایجنسی میں جدید اصلاحات کے حوالے سے اجلاس

پشاور: ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایولویشن ایجنسی میں جدید اصلاحات کے حوالے سے اجلاس

پشاور (روشن پاکستان نیوز) صوبائی وزیر بلدیات خیبر پختونخوا ارشد ایوب خان کے زیر صدارت ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایولویشن ایجنسی (ایٹا) میں جدید اصلاحات کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس محکمہ بلدیات کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر زراعت میجر ریٹائرڈ سجاد بارکوال، ایگزیکٹو