

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد بیشتر پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں ہے۔ اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ قیمت کم ہو جائے تو پمپس مالکان پیٹرول نہیں دیتے۔ پیٹرول پمپس مالکان کا کہنا ہے کہ پیٹرول ذخیرہ نہیں کیا، سپلائی میں تاخیر