پریشان نہ ہوں ، بہت کچھ آنیوالا ہے ، اسی طرح روتے رہو گے ، زلفی بخاری کا خواجہ آصف کو جواب September 23, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پریشان نہ ہوں اور بھی بہت کچھ آنے والا ہے، صبر سے کام لیں، تم اسی طرح روتے رہو گے۔ زلفی بخاری نے کہا کہ بانی