اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کے خلاف احتجاج پرگوگل کے 20 ملازمین برطرف April 24, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گوگل نے اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کے خلاف احتجاج کرنے پر اپنے 20 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل اور ایمیزون نے 2021 میں اسرائیل کے ساتھ 1.2 بلین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے تھے جس کے