منگل,  12  اگست 2025ء

**”پروجیکٹ مون سون فلیش” چکناچور، بلوچستان میں بڑا دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 20 دہشت گرد ہلاک**

ISPR
“پروجیکٹ مون سون فلیش” چکناچور، بلوچستان میں بڑا دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 20 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (محمد زاہد خان)11 تا 14 اگست کے دوران پاکستان بھر خصوصاً کوئٹہ، کراچی اور راولپنڈی میں بڑی تخریبی کارروائیاں کرنے کا بھارتی را ، بی ایل اے، بی ایل ایف فتنہ ہندوستاں کا بھیانک منصوبہ“Project Monsoon Flash” بے نقاب کرتے ہوۓ بلوچستان انسداد دہشت گردی فورس، فرنٹیئر کور،