اتوار,  24 نومبر 2024ء

پرنسپل مستعفی

ایچی سن کالج کے طلباء کاحکومتی مداخلت پر مستعفی ہونے والے پرنسپل کی حمایت کا اظہار

لاہور (روشن پاکستان نیوز) ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن نے پنجاب کے گورنرز کی مداخلت پر پیر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، اور اب طلباء اور والدین نے پرنسپل کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ کالج کے طلباء اور والدین نے پرنسپل تھامسن کی حمایت میں