بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وین میں خطرناک بلاکیج، بینائی متاثر ہونے کاخدشہ: پی ٹی آئی January 27, 2026
عمران خان جیل میں پرتعیش زندگی گزار ہے ہیں، عمران خان کے سیل کی تصاویر سامنے آنے کے بعد عظمیٰ بخاری کا ردِعمل سامنے آ گیا June 6, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز )مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ عمران خان جیل میں پرتعیش زندگی گزار ہے ہیں، ان کی جیل کم سسرال زیادہ لگتی ہے۔ حکومت کی جانب سے عمران خان کے سیل کی تصاویر سامنے آنے کے بعد عظمیٰ بخاری نے کہا کہ