منگل,  01 اپریل 2025ء

پراپرٹی کے خریداروں کیلئے خوشخبری، ٹیکس میں ریلیف

پراپرٹی کے خریداروں کیلئے خوشخبری، ٹیکس میں ریلیف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پراپرٹی کی خریداری کرنے والوں کیلئے خوشخبری ہے کہ آئی ایم ایف ٹیکس میں ریلیف دینے پر آمادہ ہو گیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق  پراپرٹی کی پہلی ٹرانزیکشن پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے اور فرسٹ ٹرانزیکشن پر فیڈرل ایکسائز