پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے دباؤ میں نہ آنے کا ٹویٹ کیوں کیا؟سینئر صحافی عمر چیمہ نے اندر کی خبردیدی

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے دباؤ میں نہ آنے کا ٹویٹ کیوں کیا؟سینئر صحافی عمر چیمہ نے اندر کی خبردیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی عمر چیمہ نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے کسی کے دباؤ میں نہ آنے کے اعلان کی وجہ بتادی۔ سینئر صحافی عمر چیمہ کا ایک وی لاگ میں کہنا ہے کہ میں نے ایک شخصیت سے ملک ریاض کے اس ٹویٹ کی وجہ پوچھی