پتنگ بازی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہونے پر پنجاب پولیس کا اہلکار معطل March 30, 2024 فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد میں پنجاب پولیس کے ایک اہلکار کو پابندی کے باوجود ایک وائرل ویڈیو میں پتنگ اڑاتے ہوئے دیکھا جانے پر معطل کر دیا گیا۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک پولیس اہلکار کو چھت پر پتنگ اڑاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جب