منگل,  15 جولائی 2025ء

پب جی: ایک مقبول گیم یا نئی نسل کیلئے خطرہ؟

پب جی: ایک مقبول گیم یا نئی نسل کیلئے خطرہ؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پب جی (PUBG) جیسے آن لائن ویڈیو گیمز آج کے دور میں نوجوانوں، خصوصاً بچوں میں بے حد مقبول ہو چکے ہیں۔ تاہم اس مقبولیت کے پیچھے کئی خطرناک پہلو بھی چھپے ہوئے ہیں جنہیں نظر انداز کرنا معاشرے کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔