جمعرات,  25 جون 2026ء

پاک-قطر اعلیٰ سطحی ٹیلی فونک رابطہ؛ دوطرفہ تعلقات، علاقائی امن اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

پاک-قطر اعلیٰ سطحی ٹیلی فونک رابطہ؛ دوطرفہ تعلقات، علاقائی امن اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (سعد عباسی): وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور امیرِ ریاست قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان آج ایک اہم، پُرجوش اور دوستانہ ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دوطرفہ برادرانہ تعلقات، علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف