بدھ,  22 اکتوبر 2025ء

پاک فضائیہ کے سربراہ کا رومانیہ کا سرکاری دورہ، دفاعی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

پاک فضائیہ کے سربراہ کا رومانیہ کا سرکاری دورہ، دفاعی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز): پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے رومانیہ کا سرکاری دورہ کیا جہاں انہوں نے رومانیہ کی فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل لیونارڈ گیبریل بارابوئی سے اہم ملاقات کی۔ ائیر چیف جب رومانیہ ایئر فورس ہیڈکوارٹرز پہنچے تو انہیں گارڈ آف