پاک سعودی دفاعی معاہدہ تعلقات میں نئی جہت، ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے: سفیر احمد فاروق February 3, 2026 ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ پاک سعودی دفاعی معاہدے نے دونوں ممالک کے حکومتی اور عوامی تعلقات کو ایک نئی جہد بخشی ہے جس کے نتیجے میں مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے اس موقع