بدھ,  11 فروری 2026ء

پاک بھارت کشیدگی کے دوران 10 طیارے گرائے گئےتھے،امریکی صدر کا دعویٰ

پاک بھارت کشیدگی کے دوران 10 طیارے گرائے گئےتھے،ٹرمپ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران 10 طیارے گرائے گئےتھے،ٹیرف کی دھمکی دے کر پاک بھارت ایٹمی جنگ رکوائی۔ٹیرف کی دھمکی نہ دیتا توپاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑ جاتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا