
دبئی(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم بھارت کے خلاف 241 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان