هفته,  22 فروری 2025ء

پاک بھارت میچ کراچی اور سندھ میں کن جگہوں پر بڑی اسکرین پر دکھایا جائے گا؟

پاک بھارت میچ کراچی اور سندھ میں کن جگہوں پر بڑی اسکرین پر دکھایا جائے گا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیمپیئنز ٹرافی کا بڑا مقابلہ پاک بھارت میچ کل بروز اتوار دبئی میں ہونے جا رہا ہے، کراچی اور سندھ میں مختلف جگہوں پر بڑی اسکرین پر پاک بھارت میچ دکھایا جائے گا۔ کرکٹ شائقین کے لئے سندھ میں کل بڑی اسکرینز پر براہ راست میچ