








نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) سابق بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے پاک بھارت میچ دونوں ممالک کے شائقین کیلیے جذباتی معاملہ قراردیدیا۔ سابق بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک، بھارت ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں ہونے جارہا ہے، یہ مقابلہ