بدھ,  17  ستمبر 2025ء

پاک بھارت جنگ کے بعد ٹرمپ کا مودی کو پہلا فون

پاک بھارت جنگ کے بعد ٹرمپ کا مودی کو پہلا فون
پاک بھارت جنگ کے بعد ٹرمپ کا مودی کو پہلا فون

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کو اُن کی 75ویں سالگرہ پر فون کرکے مبارکباد دی۔ یہ دونوں رہنماؤں کے درمیان جون 2025 کے بعد پہلا براہِ راست رابطہ تھا جس نے سفارتی حلقوں میں نئی بحث کو جنم دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس اور