هفته,  25 اکتوبر 2025ء

پاک بھارت جنگیں اور اولیاء کرام کے معجزات / اور ہمارے میڈیا کی بے حسی

الوداع سینٹر مشتاق الوداع!
پاک بھارت جنگیں اور اولیاء کرام کے معجزات / اور ہمارے میڈیا کی بے حسی

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ پاکستان میں تین دن سے ہر شہر ،گاؤں ،قریہ قریہ ،جشن منایا جا رہا ہے ڈھول پیٹے جا رہے ہیں ۔ میڈیا ،بھارت پر لعن طعن کر رہا ہے۔ اسے احساس دلا رہا ہے کہ بھارت نے پاک فضائیہ کے ہاتھوں بہت حزیمت اٹھائی