بدھ,  02 اپریل 2025ء

پاک بنگلہ دیش ون ڈے سیریز ختم کردی گئی

پاک بنگلہ دیش ون ڈے سیریز ختم کردی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 میچز کی ون ڈے سیریز ختم کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان بنگلا دیش دو طرفہ سیریز میں ون ڈے میچز نہیں کھیلے جائیں گے، پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان مئی میں دو طرفہ سیریز شیڈول ہے۔ ذرائع کا