اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک لاہور میں انتقال کر گئے۔ ایڈمرل یسطور الحق ملک نے 1954ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا، 1965ء اور 1971ء کی پاک بھارت جنگوں میں بھی حصہ لیا۔ وہ 1988ء سے 1991ء تک پاک بحریہ کے