پاک انگلینڈ چوتھا ٹی 20 میچ شروع ہونے سے قبل بُری خبر آگئی May 30, 2024 لندن(روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 4 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا آخری میچ آج لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلا جانا ہے ۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ کا آغاز