پاک افغان سرحد پر بڑی کارروائی، 29 خوارج ہلاک، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ

پاک افغان سرحد پر بڑی کارروائی، 29 خوارج ہلاک، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پاکستان رینجرز (سندھ) کیمپ، کراچی کے معصوم لوگوں کے خلاف پاکستان کے اندر دہشت گردی کے حالیہ متعدد واقعات کے بعد، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پاک افغان سرحد کے ساتھ ایک منصوبہ بند انٹیلی جنس پر مبنی زمینی آپریشن کیا گیا