اتوار,  10  اگست 2025ء

پاکپتن: پولیس اے ایس آئی کی خاتون پر تشدد کی ویڈیو وائرل، شہریوں کا شدید ردعمل

پاکپتن: پولیس اے ایس آئی کی خاتون پر تشدد کی ویڈیو وائرل، شہریوں کا شدید ردعمل

پاکپتن(روشن پاکستان نیوز) پاکپتن کے علاقے فرید کوٹ میں واقع پولیس چوکی کے انچارج اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی جانب سے خاتون پر مبینہ تشدد اور مارپیٹ کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے، جس نے شہریوں اور سوشل میڈیا صارفین میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑا دی