اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستانی ورسٹائل گلوکارہ شازیہ منظور کو اپنی بھرپور اور متحرک آواز کے لیے جانا جاتا ہے کیونکہ وہ پنجابی لوک اور صوفی شاعری میں ایک اہم شخصیت ہیں۔ میلوڈی کوئین نے اسٹیج پر اپنی پرجوش پرفارمنس سے پاکستان اور دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو
لاہور(روشن پاکستان نیوز) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) پنجاب کی جانب سے مقامی حکومتوں کو متنبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ صوبے کے مختلف علاقوں میں پیر 26 فروری سے شروع ہونے والی متوقع بارشوں کی تیاری کریں۔ 27 فروری تک بالائی علاقوں میں بارش جاری رہنے کی پیش
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) یوٹیلٹی سٹورز پر آٹا، چینی اور چاول عام مارکیٹ سے زیادہ مہنگے داموں فروخت ہونے لگے۔ دستاویزات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 2840 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ عام مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2792 روپے
اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے (ن) لیگ کے ارکان پنجاب اسمبلی کو حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے۔ نواز شریف نے مریم نواز اور دیگر اراکین اسمبلی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ مریم
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی انتخاب کا شیڈول آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ عام انتخابات میں کوئی بھی جماعت واضح اکثریت حاصل نہ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں انتخابات کے انعقاد کے بعد سندھ اسمبلی کے پہلے اجلاس کے موقع پر سیاسی جماعتوں کا احتجاج جاری ہے جب کہ خواتین سمیت نیشنل پیپلز موومنٹ کے 10 کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس، جماعت اسلامی اور جمعیت علمائے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رہنما تحریک انصاف فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو جلد رہا کردئیے جائیں گے، جب کہ عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑیں گے اور وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید کا
سندھ اسمبلی کا اجلاس 40 منٹ کی تاخیر سے اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہوا، جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبولؐ پیش کی گئی۔ آغا سراج درانی نے نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی سے حلف لیا، حلف اٹھانے والوں
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ گیس لیکج کے باعث ہوا جس میں ایک شخص، اس کی بیوی اور چار بچے زخمی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کی گورنر شپ اور وزارتوں سے متعلق حتمی مذاکرات آئندہ دو سے تین روز میں اسلام آباد میں ہوں گے۔ ذرائع