اکثر لوگ سحری میں معمولی سی غلطی کر کے اپنا روزہ مشکل بنا لیتے ہیں اور بعد میں اسے موسم یا خراب صحت سے جوڑ دیتے ہیں۔ سحری میں کھائی جانے والی غذاؤں کا انتخاب احتیاط سے کرنا چاہیے تاکہ سحری کے بعد سے افطار تک آپ کو کوئی پریشانی
امریکی اقتصادی جریدے بلومبرگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو مثبت قدم قرار دیا ہے۔ اقتصادی جریدے بلومبرگ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے قبل محمد اورنگزیب کی تعیناتی مثبت قدم ہے، سرمایہ کاروں کی پاکستان کے نئے وزیر خزانہ کی تقرری
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صدرمملکت آصف علی زرداری نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ انہیں درپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر کیا ہے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیاکہ ملک میں دانشمندانہ مالیاتی
کراچی (روشن پاکستان نیوز) آصف حیدر شاہ کو سندھ کا چیف سیکریٹری بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف حیدر شاہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے گریڈ 22 کے افسر ہیں، آصف حیدر شاہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کے لیجنڈ بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ بابر اعظم نے پروفیشنل کرکٹ میں 25 ہزار رنز مکمل کر لیے۔ بابر اعظم نے آج پی ایس ایل کے میچ میں 32واں رن بنا کر یہ سنگ
لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے ایئر ایمبولینس پراجیکٹ کے لیے سالانہ 440 ملین روپے مختص کیے ہیں اور پنجاب کے نازک مریضوں کے لیے ایئر ایمبولینسز چلانے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ائیر ایمبولینس اسٹیشن میانوالی، ملتان اور بہاولنگر میں بنائے جائیں گے۔ریسکیو 1122 ایئر ایمبولینس کے
اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز) شزہ فاطمہ کو وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کر دیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے شازہ فاطمہ کو وزیر مملکت برائے آئی ٹی کا قلمدان سونپ دیا۔ سیکرٹری وزیراعظم اسد رحمان گیلانی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ یاد رہے
ملتان (روشن پاکستان نیوز) اندرون شہر کے علاقے میں 3 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق ملتان کے اندرون شہر محلہ جوادیاں میں رہائشی عمارت خستہ حالی کے باعث صبح 4 بجے گر گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ عمارت کا کچھ
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز ) اڈیالہ سینٹرل جیل دہشتگردوں کے نشانے پر ہے۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے راولپنڈی اڈیالہ جیل کو نشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش نظر ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے دو ہفتوں کیلئے عمران خان سمیت تمام قیدیوں اور حوالاتیوں کی ملاقاتوں اورجیل وزٹس پر پابندی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ایک بیان میں عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ صحافی برادری کے لیے وزارت اطلاعات کے دروازے کھلے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور میڈیا کے