ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی ہے۔ ڈیرن سیمی پی ایس ایل 9 کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ
لاہور(روشن پاکستان نیوز)سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ نے کہاکہ میرے دونوں بازوں پانج ماہ سے فریز ہوئے پڑے ہیں، پانچ ماہ پہلے عدالت نے چیک اپ کا حکم دیا، مجھے پندرہ دن پہلے ڈاکٹر دیا گیا۔ پیر کوصحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ نے کہاکہ جیل کا
اکبر ایس بابر نے غیر ملکی خفیہ اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے لیے خطرے کی نئی گھنٹی بجا دی ہے۔ بانی رکن اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے خفیہ غیر ملکی بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے وزراء اور سرکاری افسران کے لیے بیرون ملک نئی ٹریول پالیسی جاری کر دی۔ وفاقی حکومت نے کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں وفاقی وزراء اور سرکاری افسران کے لیے غیر ملکی سفری پالیسی جاری کر دی ہے جس کے مطابق سرکاری
کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے عید کے بعد کراچی میں نئی بسیں چلانے کا اعلان کردیا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی والوں کو خوشخبری سنادی۔ ان کا کہنا ہے کہ عید کے بعد کراچی کے مختلف
پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے اقدامات سے متعلق قرارداد کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی جانب سے قرارداد اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے جنرل اسمبلی
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 10 سال بعد سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے ہتک عزت کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی جانب سے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ مسترد کردیا۔ جنوری
سعودی عرب کی شہزادی الفہدہ بنت عبد اللّٰہ انتقال کرگئیں۔ ایوان شاہی کے اعلان کے مطابق ان کی نمازجنازہ مسجد جامع امام ترکی بن عبد اللّٰہ میں ادا کی گئی۔
کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم کے عملے نے بینکوں کا نمائندہ ظاہر کرکے جعلی کالز کرکے کھاتہ داروں سے بھاری رقوم نکلوانے والے ملزمان کے 3 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں میں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں سنی اتحاد کونسل میں شمولیت پر اختلافات سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں شیر افضل مروت اور علی ظفر نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے فیصلے کو غلط قرار دیا جب کہ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر