پاکستان 2 چینی بینکوں سے 60 کروڑ ڈالر قرض پر بات کرے گا

پاکستان 2 چینی بینکوں سے 60 کروڑ ڈالر قرض پر بات کرے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کمرشل بینک چائنا اور انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک سے 60 کروڑ ڈالر قرض پر بات کرے گا۔ ذرائع کے مطابق دونوں چینی بینکوں سے رواں مالی سال 60 کروڑ ڈالر قرض حصول میں سخت شرائط کے باعث گفتگو ناکام رہی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ