

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم کے ترجمان برائے غیر ملکی میڈیا مشرف زیدی نےکہا ہےکہ پاکستان ہر وقت اور ہر صورت سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، ضرورت پڑی تو سعودی عرب کی ہر حال میں مدد کریں گے۔ بین الاقوامی جریدے سےگفتگو میں ترجمان وزیراعظم مشرف زیدی کا کہنا