
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جہاں ایک جانب پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار ہے جس میں رکن ممالک کے سربراہانِ مملکت شرکت کریں گے وہیں دوسری جانب پاکستان اور وسیع جنوبی ایشیائی خطے، دونوں میں اس اجلاس کی انتہائی جغرافیائی سیاسی اہمیت