
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پاکستان کے خلاف اہم میچ سے قبل بھارتی کھلاڑی اکشر پٹیل انجری کا شکار ہو گئے۔ وہ گزشتہ روز عمان کے خلاف آخری گروپ میچ میں فیلڈنگ کے دوران زخمی ہو گئے تھے، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر