اتوار,  31  اگست 2025ء

پاکستان کی معاشرتی تباہی اور دہشت گردی کا آغاز

پاکستان کی معاشرتی تباہی اور دہشت گردی کا آغاز
پاکستان کی معاشرتی تباہی اور دہشت گردی کا آغاز

تحریر: داؤد درانی پاکستان کی تاریخ میں کئی ایسے موڑ آئے جنہوں نے اس کے سیاسی، معاشرتی اور اقتصادی ڈھانچے کو گہرائی سے متاثر کیا، لیکن سب سے خطرناک اور دور رس اثرات رکھنے والا موڑ 1979ء میں آیا، جب پاکستان نے امریکہ کے ایما پر افغانستان میں سابقہ سوویت