
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کی بحالی کے امکانات روشن ہو گئے ہیں، جس پر ملک بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ برطانوی ڈیپارٹمنٹ فار ٹرانسپورٹ (DFT) کی ٹیم نے پی آئی اے کے فضائی حفاظتی