پاکستان کی سلامتی کے لیے استحکام پاکستان ریلی، سردار یا سر الیاس کی قیادت میں افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی

پاکستان کی سلامتی کے لیے استحکام پاکستان ریلی، سردار یا سر الیاس کی قیادت میں افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وطن عزیز کی سلامتی اور افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے معروف کاروباری شخصیت و سابق صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس سردار یا سرالیاس کی قیادت میں استحکام پاکستان ریلی کا انعقاد کیا گیا جو ایف نائن پارک سے شروع ہو کر