بدھ,  23 جولائی 2025ء

پاکستان کو کبھی بھی دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

پاکستان کو کبھی بھی دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کبھی بھی دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا ،انسداد دہشت گردی کیلئے جاری جنگ سے توجہ ہٹانے کی کوششیں ناکام بنائیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کمانڈ اینڈ اسٹاف